جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقدہ علماء کے اجتماع میں شرکت

سرپرست مرکز افکار اسلامی حجت الاسلام والمسلمین مولانا مقبول حسین علوی صاحب نے جامعۃ المنتظر لاہور میں منعقدہ علماء کے اجتماع میں شرکت کی اور علماء سے ملاقاتیں کیں